Quantcast
Channel: Health News and Tips in Urdu - صحت - ایکسپریس اردو
Browsing all 5215 articles
Browse latest View live

دنیا بھرمیں 95 فی صد سے زائد آبادی بیماریوں سے دو چارہیں،ماہرین

ماہرین کی تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 95 فی صد سے زائد آبادی کو صحت کے مسائل درپیش ہیں جب کہ 5 فی صد سے بھی کم آبادی مکمل صحت مند ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ایسی بیماریوں...

View Article


آپ کی پیدائش کا مہینہ بھی کئی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے، سروے

نیویارک: ماہرین صحت اور ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان کی پیدائش کا مہینہ مخصوص امراض سے جڑا ہوتا ہے جس کے باعث مختلف مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ کولمبیا...

View Article


آدھی مٹھی خشک میوے روزانہ کھائیں اور لمبی عمر پائیں ، ماہرین

ایمسٹر ڈیم: ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ آدھی مٹھی یا کم از کم 15 گرام خشک میوؤں کا استعمال انسان کو قبل از وقت موت سے بچاتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے جرنل ایپی ڈیمیالوجی میں شائع ہونے...

View Article

روایتی کھیل کھیلنے سے بچوں میں تخلیقی صلاحیتیں بڑھتی ہیں، رپورٹ

اوٹاوا: ٹیکنالوجی کے اس دور میں بچے انٹر نیٹ کی دنیا میں اس قدر مگن ہو چکے ہیں کہ انہوں نے ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو نکھارنے والی سرگرمیاں بالکل ہی ترک کر دی ہیں لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق...

View Article

ناخن کے رنگ اور ساخت کے صحت پر اثرات سے متعلق دلچسپ تحقیق

انسانی جسم کے مختلف حصوں کی ساخت اور ان کے رنگوں کا انسانی سوچ، فکر اور صحت سے گہرا تعلق ہوتا ہے اسی لیے ایک تحقیق میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ناخن کے مختلف رنگ اور ساخت انسان کی صحت کے متعلق حیرت...

View Article


شدید گرمی میں بھی میٹھی نیند سونے کے آسان طریقے

شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے دوران عام طور پرنیند پوری نہیں ہو پاتی جو نہ صرف آپ کی صحت کو متاثر کرتی ہے بلکہ اس سے مزاج بھی چڑچڑے پن کا شکار ہوجاتا ہے لیکن اب ماہرین نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایسے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایسے مشروبات جو وزن کم کرکے آپ کو اسمارٹ بناسکتے ہیں

لندن: سافٹ ڈرنکس اور شکر سے بھرپور مشروبات اگرچہ زبان پر تو اچھے لگتے ہیں لیکن صحت پر ان کے مضر اثرات کے ساتھ ساتھ یہ موٹاپے کی وجہ بھی بنتے ہیں۔ ان شربتوں میں موجود کیمیائی اجزا  ذیابیطس اور امراضِ...

View Article

خبردار! بلی پالنے سے شیزوفرینیا کے مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

میری لینڈ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ بلی میں ایسے جراثیم پائے جاتے ہیں جو شیزوفرینیا جیسے ذہنی امراض کے امکانات کو خطرناک حد تک بڑھادیتے ہیں۔  بین الاقوامی طبی جریدے شیزوفرینیا ریسرچ میں شائع...

View Article


اکثر اوقات بغیر کام کے بھی تھکاوٹ اور کاہلی محسوس کرنے کے اسباب

روز بروز بڑھتی معاشی ضروریات نے ایک طرف تو انسان کو مصروف کردیا ہے تو دوسری طرف ذہنی تھکاوٹ کا شکار بھی بنا دیا ہے اسی  لیے اکثر انسان بغیر کسی کام کاج کے بھی خود کو تھکا ہوا محسوس کرتا ہے اوراس کا دل...

View Article


کراچی میں ڈینگی کے مزید 2 افراد جاں بحق

 کراچی: ڈینگی کے مرض سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد رواں برس اس بیماری سے جاں بحق افرد کی تعداد 3 ہوگئی ہے. ترجمان ڈینگی سیل کے مطابق کراچی میں ڈینگی کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے جس کے...

View Article

روزانہ 10 گرام مونگ پھلی کھانے سے کینسرسے بچاؤ میں مدد ملتی ہے، تحقیق

ایمسٹر ڈیم: ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق مونگ پھلی کے چند دانے روزانہ کھانے سے کینسر جیسے موزی سے جلد ہونے والی موت سے بچا سکتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے انٹرنیشنل جرنل آف ایپیڈیمیولوجی میں شائع ہونے...

View Article

“پروسوپاگنوسیا”ایک ایسا مرض جس میں چہرے شناخت کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے

اپنے والدین، بہن بھائی، شریک حیات، بچوں یہاں تک کہ خود کو بھی آئینے میں دیکھ کر شناخت کرنے میں ناکامی کو طبی ماہرین Prosopagnosia کہتے ہیں۔ یہ ان امراض میں سے ایک ہے، جو براہِ راست ہمارے ذہن اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

Heat Cramps پٹھوں میں کھنچاؤ اوردرد کا مسئلہ

شدید گرمی اور دھوپ کے باعث انسانی جسم میں پانی کی کمی ہوجانا ایک عام مسئلہ ہے، جس میں عام طور پر ہمارا جسم ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں پانی اور نمکیات کا زیادہ استعمال کرنے سے توانائی...

View Article


ہاتھوں کو دلکش اورخوبصورت بنانے کے آسان گھریلو نسخے

عمر میں اضافے کے ساتھ ہی انسانی جسم کے دیگر حصوں کی طرح ہاتھوں پر بھی اس کے اثرات نظر آنے لگتے ہیں جس سے ہاتھوں پر شریانیں اور نسیں نمایاں ہوجاتی ہیں اور سیاد دھنے واضح نظر آتے ہیں جس سے خاص طور پر...

View Article

آلودہ پانی

دنیا میں زیادہ تر بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال سے پیدا ہوتی ہیں۔پاکستان میں ہرسال اموات کا ایک بڑا سبب آلودہ پانی ہے، جسے پینے سے لوگ مختلف امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ان میں پیٹ کی بیماریاں...

View Article


ذیابیطس کے مریض اور رمضان کے روزے

کراچی: بیسویں صدی تک عام خیال تھا کہ ذیابیطس اور دل کے مریض روزہ نہیں رکھ سکتے لیکن پاکستان سمیت دنیا کے 13 ممالک میں ایپیڈار ( ایپڈیمولوجی آف ڈائی بیٹس اینڈ رمضان)  اسٹڈی اور پاکستان میں مقامی سطحوں...

View Article

جلدی بیماری سے زندگی کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے، ماہر جلدی امراض

 کراچی: ماہر امراض جلد ڈاکٹر منظور میمن نے کہا ہے کہ جلد کی بیماری ارٹیکیریاکی سنگین کیفیت میں حلق، زبان یا پھیپڑوں میں سوجن آسکتی ہے اور سانس لینے میں بھی دشواری ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے زندگی کو خطرہ...

View Article


دھوپ سینکنے کے عمل سے ماں بننے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے، ماہرین

لندن: طبی ماہرین کے مطابق دھوپ سینکنے کے عمل سے خواتین کے ماں بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ لزبن میں ہونے والی تولید سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ جب دھوپ جلد پر پڑتی ہے...

View Article

خواب آورادویات منہ،ناک اورپھیپھڑوں کے کینسرکا سبب بنتی ہیں،تحقیق

لندن: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں نیند کی گولیاں استعمال کرنےوالے لاکھوں افراد کینسر اورٹیومر جیسی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ برطانیہ،ناروے اورفن لینڈ کے ماہرین کی جانب سے کی...

View Article

سحری میں نمک کازیادہ استعمال پیاس کی شدت بڑھا دیتا ہے،ماہرین

 کراچی: سحری میں نمک کا زیادہ استعمال پیاس کی شدت میں اضافے کاباعث بنتاہے جبکہ تیل میں تلی ہوئی اشیا زیادہ کھانے سے بھی دن بھر پیاس لگتی ہے،ماہرین طب نے کہاکہ تلی ہوئی خوراک زیادہ کھانے سے جسم میں...

View Article
Browsing all 5215 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>