روزے کے سائنسی فوائد: صحت، ذہن اور روح کی بہتری کا راز
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ نہ صرف روحانی پاکیزگی کا موقع فراہم کرتا ہے، بلکہ جدید سائنسی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ روزہ رکھنا جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔...
View Articleروزے میں سر درد کی وجوہات اور ان کا آسان حل
رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھنا روحانی سکون کے ساتھ ساتھ صحت کےلیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ تاہم، کچھ روزہ داروں کو روزے کی حالت میں سر درد کا سامنا ہوتا ہے، جو ان کےلیے پورے دن کو مشکل بنا دیتا...
View Articleاسلام آباد میں پولن الرجی میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی
اسلام آباد میں نباتات سے خارج ہونے والے پولن کی مقدار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ مقدار 45 ہزار 916 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ فضا میں پولن کی مقدار بڑھنے کے بعد شہریوں میں الرجی کے مرض کا اضافہ ہوا...
View Articleورزش کینسر کے علاج کے مضمر اثرات کو کم کرسکتی ہے
سائنس اور طبی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ ورزش کینسر کے علاج سے پیدا ہونے والے مضمر اثرات کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے۔ ورزش خاص طور پر ہلکی یا معتدل سرگرمی (جیسے چہل قدمی یا یوگا) کینسر سے متعلق...
View Articleسگریٹ نہ پینے والوں میں کینسر شناخت کرنے والا اے آئی ماڈل
حال ہی میں امریکا میں ایک مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل تیار کیا گیا ہے جو سگریٹ نہ پینے والے افراد میں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔ اس ماڈل کا نام CXR-Lung-Risk ہے، اور یہ صرف ایک معمولی...
View Articleکیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ اپنی خوراک میں یہ 9 غذائیں شامل کیجیے
وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کےلیے غذا کا درست انتخاب بے حد اہم ہے۔ کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر روزمرہ خوراک کا حصہ بن جائیں تو وزن گھٹانے میں حیرت انگیز مدد دے سکتی ہیں۔ یہ غذائیں عام طور پر...
View Articleیہ خوراک کھانے سے جلد موت کا خظرہ بڑھ جاتا ہے؟
حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق الٹرا پروسسڈ خوراک کا زیادہ استعمال جلد موت کا سبب بن سکتا ہے۔ الٹرا پروسسڈ خوراک کیا ہے؟ الٹرا پروسسڈ خوراک وہ کھانے ہوتے ہیں جو قدرتی اجزاء سے کئی صنعتی مراحل سے گزرنے کے...
View Article’’صحت مند خواتین، صحت مند معاشرہ‘‘ وزیراعلیٰ سندھ کا خواتین کی صحت کے عالمی...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خواتین کی صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں زور دے کر کہا کہ ’’صحت مند خاتون ہی صحت مند معاشرے کی تشکیل کر سکتی ہے‘‘۔ انہوں نے اس موقع پر صوبے بھر میں خواتین...
View Articleقاتل فنگس جو اندر سے انسان کو کھا جاتا ہے؛ نئی عالمی وبا کا خطرہ
سوچیے، اگر آپ روزانہ ایک ایسی چیز کو سانس کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر رہے ہوں، جو کسی دن آپ کو اندر سے کھا جائے؟ یہ کوئی فلمی کہانی نہیں بلکہ ایک تلخ سچ ہے جسے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں بے نقاب...
View Articleمانع حمل دوا یا ممکنہ خطرہ؟ خواتین کی صحت پر نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
خواتین کی صحت سے جڑا ایک سنجیدہ اور تشویش ناک انکشاف حالیہ دنوں عالمی خبروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک ایسی مانع حمل دوا جس کا مقصد خواتین کو سہولت دینا تھا، اب ان کی صحت کےلیے ایک ممکنہ خطرے کے طور پر...
View Articleصرف 30 منٹ روزانہ: دل کے دورے سے بچاؤ کا آسان ترین نسخہ
ایک تازہ طبی تحقیق نے دل کی صحت کا ایک انتہائی آسان اور حیرت انگیز فارمولا پیش کیا ہے۔ روزانہ محض 30 منٹ کی معتدل ورزش آپ کے دل کے دورے کے خطرے کو 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکہ میں ہونے...
View Articleسوشل میڈیا کیسے نوجوانوں میں کھانے پینے کی خرابی پیدا کررہا ہے؟
سوشل میڈیا کے نوجوانوں پر اثرات کے حوالے سے کئی مطالعات اور مشاہدات ہوئے ہیں، اور بہت سے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں کھانے پینے کی خرابیوں (Eating Disorders) کے خطرے...
View Articleچھاتی کے سرطان کی نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج
ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک دوا میں چھاتی کے سرطان کی رسولیوں کو بڑھنے سے روکنے کی صلاحیت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ صلاحیت کیموتھراپی کی ضرورت کو ممکنہ طور پر مؤخر کر سکتی ہے۔ سیرینا-6 ٹرائل میں معلوم...
View Articleادھیڑ عمری میں وزن کم کرنے کی کوشش عمر میں اضافہ کرسکتی ہے
ادھیڑ عمری میں وزن کم کرنے کی کوشش عمر میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، خاص طور پر اگر وزن صحت مند طریقے سے کم کیا جائے۔ وزن کم کرنے سے ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ٹائپ 2 اور دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہو جاتا...
View Articleکافی باقاعدگی سے پینے والی ادھیڑ عمر خواتین کیلئے اچھی خبر
حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین میں باقاعدہ کافی پینے کے کئی مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جو انہیں بڑھاپے میں فائدہ دے سکتا ہے۔ اہم فائدے ذہنی کارکردگی: کافی میں موجود کیفین دماغی سرگرمی کو...
View Articleآم ایک لذیذ پھل ہی نہیں، اسکے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ہم عام طور پر آم کو محض ایک لذت کے طور پر کھاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آم محض ایک لذیذ پھل ہی نہیں بلکہ غذائیت کا خزانہ بھی ہے۔ آم کی غذائیت بخش خصوصیات: 1) وٹامنز کا منبع: آم میں وٹامن...
View Articleخطرناک بیماری کی تشخیص کرنیوالا اے آئی قلم!
سائنس دانوں نے ایک خاص قلم بنایا ہے جو ہاتھ کی حرکت کا جائزہ لے کر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے رعشے کی ابتدائی علامات کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ جدت بیماری کے لیے تشخیص کا سستہ ذریعہ فراہم کر سکے...
View Articleوزیرصحت مصطفیٰ کمال کا دورہ قطر، میڈیسن اور ویکسین کے شعبے میں سرمایہ کاری کی...
وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے قطر کے وزیرصحت کو پاکستان میں میڈیسن، ویکسین اور میڈیکل آلات کی پیدوار کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور...
View Articleفائبر کا استعمال جسم سے زہریلے مرکبات خارج کرنے میں مفید
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر کھانے سے پہلے جو سے حاصل شدہ فائبر سپلیمنٹ جسم سے زہریلے فارایور کیمیکلز خارج کر سکتا ہے۔ پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات (پی ایف ایز) جن کو عام طور پر فار ایور...
View Articleاس گیم کو کھیلنے سے آپ کی بینائی بہتر ہوتی ہے
جاپانی محققین نے ورچوئل رئیلٹی ویڈیو گیمز کے بارے میں ایک چھوٹی سی تحقیق شائع کی ہے جو مبینہ طور پر کھلاڑیوں کی بینائی کو نقصان پہنچانے کے بجائے بہتر کر سکتی ہے۔ زیادہ دیر تک ویڈیو گیمز کھیلنے سے...
View Articleحکومت جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، وفاقی وزیر صحت
وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے فارماسیوٹیکل انڈسٹری کو حکومتی تعاون کا عزم کرتےہوئے مقامی سطح پر پیداوار کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر زور دیا اور کہا کہ حکومت جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ وفاقی...
View Articleکیا صرف وٹامن ڈی لینے سے عمر کی رفتار کو سست کیا جاسکتا ہے؟
عمر کی رفتار کو صرف وٹامن ڈی لینے سے سست کیا جاسکتا ہے؟ تو اس کا مختصر جواب ہاں بھی ہے اور نہیں بھی ہے۔ اگرچہ وٹامن ڈی کچھ مخصوص عمر بڑھنے سے متعلقہ مسائل میں مدد کر سکتا ہے لیکن یہ حتمی حل نہیں ہے۔...
View Articleکراچی میں ایک اور شہری نگلیریا سے جاں بحق
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا شہری نگلیریا کے باعث انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متوفی اورنگی ٹاؤن کا...
View Articleکراچی: سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی شدید کمی، انفیکشن کنٹرول کے اصول پامال
ملک بھر سے آنے والے مریضوں کے دباؤ اور سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی شدید کمی نے انفیکشن کنٹرول کے بنیادی اصولوں کو روند ڈالا ہے۔ سول اسپتال کراچی اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی ایچ) کی...
View Article