Quantcast
Channel: Health News and Tips in Urdu - صحت - ایکسپریس اردو
Browsing all 5215 articles
Browse latest View live

ملک میں ایڈز کے شکار47 فیصد افراد کاتعلق کراچی سے ہے

 کراچی: کمشنرشعیب صدیقی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈز سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ایڈزکی روک تھام اور اس سے متاثرہ افرادکی بحالی میں مدد کریں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈزکے پاکستان...

View Article


امریکا میں دل کے امراض سے مرنے والوں کی تعداد میں 39 فیصد کمی

کیمڈن نیوجرسی: امریکا میں پچھلی ایک دہائی میں دل کا دورہ پڑنے سے مریضوں کے مرنے کی تعداد میں 39 فیصد کمی ہوگئی ہے۔ نیشنل ہارٹ لنگ اینڈ بلڈ انسٹی ٹیوٹ کا جو ہارٹ ریسرچ کی فنڈنگ کرنے والا مرکزی ادارہ ہے...

View Article


گرم موسم میں گوشت کھانے سے بیماریاں ہوسکتی ہیں ،ماہرین طب

 کراچی: ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گرم موسم میں ہیٹ اسٹروک کے واضح امکانات ہوتے ہیں ، موسم کی سختی کے پیش نظر انتہائی سادہ سحر وافطارکی جائے ،گرم موسم میںگوشت کھانے سے بیماریاں ہوسکتی ہیں، سحری میں سبزیوں...

View Article

روزہ کینسر، امراض قلب اور بڑھاپے سے بچاتا ہے، امریکی ماہرین

کیلی فورنیا: ماہرین کے مطابق اگر ایک ماہ میں پانچ مرتبہ  جسم کو دی جانے والی کیلریز کی نصف مقدار استعمال کی جائیں تو کینسر، ذیابیطس اور امراضِ قلب کے خطرے میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔ روزہ رکھنے سے دل،...

View Article

روزے دارافطارمیں بیسن کے استعمال سے اجتناب کریں

کراچی: ماہرین طب نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم میں افطار کے اوقات میں پکوڑے کھانے سے اجتناب کریں۔ بازار میں فروخت ہونے والے پکوڑے شدید ڈائریاکا باعث بن رہے ہیں، جناح اسپتال سمیت مختلف اسپتالوں میں ہیٹ...

View Article


زیورات، آرائش اورصحت ساتھ ساتھ

زیورات کے بغیر عورت کا سنگھار ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ موقع کوئی بھی ہو، زیورات کا استعمال ضروری تصور کیا جاتا ہے۔ عام دنوں میں بھی خواتین ہلکے پھلکے زیورات استعمال کرتی ہیں۔ طور پر یہی خیال کیا جاتا ہے...

View Article

فرحت بخش افطار

روزہ ایک عظیم عبادت ہے۔ اس کے روحانی اور طبی فوائد سے سب ہی واقف ہیں۔ ساتھ ہی آخرت میں ملنے والے اجر و ثمر بھی سب کے ذہن نشین ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں ضرور...

View Article

امراض قلب سے بچنے کیلیے روزے دارنمک اورچکنائی کا کم استعمال کریں

کراچی: ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دل سوچتا نہیں صرف دھڑکتا ہے، دل ایک پمپ کا کام کرتا ہے اور اس کی وجہ سے خون پورے جسم میں گردش کرتا ہے،آج کے دورمیں لوگ بیٹھتے زیادہ ہیں اور چلتے پھرتے کم ہیں، ان کی...

View Article


خوشگواریادیں دہرائیں اورڈپریشن سے نجات پائیں، تحقیق

میساچیوسیٹس: ماہرین کے مطابق مایوسی اور ڈپریشن میں مبتلا شخص کے دماغ میں اصلی یا مصنوعی خوشگوار یادیں شامل کرنے یا اسے دہرانے سے اسے اس مرض سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی موقر جریدے ’’نیچر‘‘ میں...

View Article


شدید گرمی میں ضعیف افراد اور بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے دیں،ماہرین

 کراچی: کراچی میں قیامت خیزگرمی اورگرم ہوائیں دراصل بھارت میں پڑنے والی گرمی کے آفٹرشاکس ہیں تاہم بھارت میں پڑنے والی گرمی کی شدت اورآفٹرشاکس کے بارے میں عوام کو آگہی فراہم نہیں کی گئی،ماہرین طب نے...

View Article

آنکھ کے علاج کا انوکھا طریقہ

کونٹیکٹ لینس بہ ظاہر بے ضرر دکھائی دیتے ہیں، مگر غیرمعیاری کونٹیکٹ لینس آنکھوں کو شدید نقصان سے بھی دوچار کرسکتے ہیں جیسا کہ اٹھارہ سالہ جیسیکا گرینی کے معاملے میں ہوا۔ گذشتہ ماہ اس کی بینائی جاتے...

View Article

گرمی کی شدت ؛ بیماریاں اور احتیاط

شدید گرمی میں دیگر موسموں کے مقابلے میں بیماریوں کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ ان میں پیٹ کے امراض عام ہیں۔ معدے اور آنتوں کے امراض کے ماہر معالج ڈاکٹر محمد ادریس کے مطابق تیز دھوپ کی وجہ سے پیدا ہونے والا ایک...

View Article

خبردار! خواتین کا چست جینز پہننا ان کے لئے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے، تحقیق

سڈنی: آسٹریلین ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ چست جینز پہننے سے خواتین کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی تحقیقی جریدے ’’جرنل آف نیورولوجی ، نیوروسرجری اینڈ سائیکیٹری‘‘ میں آسٹریلوی ماہرین...

View Article


اب سرجری کے بغیرہی دل کا والو تبدیل کیا جا سکتا ہے

پنسلوانیا: پنسلوانیا یونیورسٹی اسپتال کے سرجنوں نے سرجری کے بغیر ایک ایسا دل کا والو لگانے کا طریقہ دریافت کیا ہے جن سے ایسے عمر رسیدہ مریضوں کی زندگیاں دراز ہوسکتی ہیں جن میں اپنا سینہ چیرپھاڑ کے...

View Article

کھمبی کا استعمال وزن میں اضافہ روکنے میں مددگار ہوتا ہے، تحقیق

بیجنگ: مشرومز جسے حرف عام میں کھمبی بھی کہا جاتا ہے کو عام طور پر مختلف سوپ اور بالخصوص پیزا میں استعمال کیا جاتا ہے تاہم جدید تحقیق کے مطابق چین میں پائی جانے والی خاص قسم کی کھمبی سے وزن میں اضافہ...

View Article


گھٹنوں کی سرجری میں فائدہ کم نقصان زیادہ ہے

ڈنمارک: پچاس سال اوراس سے زیادہ عمر کے افراد کے جب گھٹنوں میں مستقل درد رہتا ہے تو وہ اس کے تدارک کے لیے گھٹنے کا آپریشن کراتے ہیں مگر بی ایم جی انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی اسٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ گھٹنے کے...

View Article

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

نئی دھلی: گرتے ہوئے بال مرد و خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں جواپنے بالوں کو بچانے کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن گرتے بالوں کی نگہداشت کے لیے ایسے ٹوٹکے موجود ہیں جن سے آپ کے بالوں...

View Article


50سال کی عمر میں بھی جوان نظرآنے کے گھریلو نسخے

عورتوں کی طرح مردوں کو بھی اپنی جلد کو تروتازہ اور دلکش رکھنا ضروری ہے تاہم مرد عام طور پر اس پر توجہ نہیں دیتے جس کے باعث جب ان کی عمر 40 سال سے زیادہ ہونے لگتی ہے تو چہرے پر بڑھاپے کے اثرات نمودار...

View Article

نئے ٹیسٹ کے ذریعے ایبولا کی تشخیص اب منٹوں میں ممکن

لندن: ماہرین نے ایبولا وائرس کا پتا لگانے کے لیے ایک تیز رفتار بلڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے جو ہاتھوں ہاتھ نتائج فراہم کرتا ہے اور افادیت میں لیبارٹری میں کیے گئے باقاعدہ ٹیسٹ کی طرح مؤثر ہے۔ امریکی ماہرین کی...

View Article

تمباکونوشی لڑکیوں میں چھاتی کے کینسرکا خطرہ بڑھادیتی ہے، تحقیق

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین میں دیگر کے مقابلے میں چھاتی کے کینسر کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ جاپان میں شائع ہونے والے طبی جریدے ’’جرنل کینسر سائنس‘‘ میں...

View Article
Browsing all 5215 articles
Browse latest View live