Quantcast
Channel: Health News and Tips in Urdu - صحت - ایکسپریس اردو
Browsing index pages (5950 articles)
↧

سگریٹ نوشی مردوں اور خواتین میں تولیدی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی مردوں اور خواتین دونوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق سگریٹ کے دھوئیں سے تولیدی نظام میں شامل حیاتیاتی عمل اور...

View Article


مسلسل 25 منٹ بیٹھنے سے ذیابیطس اور دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

دن کا بڑا حصہ کرسی پر بیٹھ کر گزارنے والے افراد کے لیے ایک نئی تحقیق میں اہم نکتہ سامنے آیا ہے۔ آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کے محققین کے مطابق اگر کوئی شخص 25 منٹ سے زیادہ مسلسل بیٹھا رہے تو اس کے...

View Article


ڈبل ذیابیطس کیا ہے؟ انسولین کی مزاحمت سے پیچیدگیوں کا خطرہ کیسے بڑھتا ہے؟

ٹائپ 1 ذیابیطس کے بعض مریضوں میں وقت کے ساتھ ایسی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے جس میں جسم انسولین کو مؤثر طریقے سے استعمال نہیں کرپاتا۔ اسے عام گفتگو میں ’ڈبل ذیابیطس‘ کہا جاتا ہے۔ یہ باقاعدہ طبی تشخیص کی...

View Article

انگلینڈ: مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

انگلینڈ اور ویلز میں 50 سے 54 سال کی عمر کے مردوں میں خودکشی کی شرح 2025 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق گزشتہ سال اس عمر کے 532 مردوں نے خودکشی کی،...

View Article

وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2 بار کوڈ کے ٹرائل کا...

وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر صدارت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2D بار کوڈ کے ٹرائل کا جائزہ لیا گیا. اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ چیف ایگزیکٹو آفیسر این ائی ٹی بی بھی شریک ہوئے. چیف ایگزیکٹو آفیسر...

View Article


لیاری جنرل اسپتال میں خواتین کے علاج میں جدید روبوٹک سرجری کی سہولت

سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل اسپتال نے خواتین کے علاج کے لیے جدید روبوٹک ٹیکنالوجی کے استعمال میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 100 سے زائد گائنی روبوٹک سرجریز کامیابی سے مکمل کرلیں۔ اس موقع پر اسپتال میں...

View Article

آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے حملوں میں اضافہ، جان لیوا وائرس کا خدشہ

آسٹریلوی حکام نے شہریوں کو چمگادڑوں کو چھونے سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کے کاٹنے اور پنجے مارنے کے واقعات میں اچانک اضافہ ہوا ہے، جس سے ایک نایاب اور خطرناک وائرس سے متاثر ہونے...

View Article

نہار منہ انجیر کھانے کے ممکنہ فوائد، وزن اور ہاضمے کے لیے کیسے مددگار ہے؟

صحت مند طرزِ زندگی کے لیے متوازن غذا اور مناسب وزن برقرار رکھنا اہم سمجھا جاتا ہے۔ وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد اکثر مختلف غذاؤں کو اپنی خوراک میں شامل کرتے ہیں، تاہم اس دوران جسم کی غذائی ضروریات...

View Article


آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت

سائنس دانوں نے آنکھ کے پچھلے حصے میں فاضل مادوں کے اخراج کا ایک نیا نظام دریافت کیا ہے، جس سے گلوکوما اور بینائی متاثر کرنے والی دیگر سنگین بیماریوں کے علاج کے نئے راستے کھلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔...

View Article


پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ(پی کے ایل ائی)  میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب ہوگئے ہیں۔ لیور ٹرانسپلانٹ 12 اور 13 اکتوبر کو مکمل کیے گئے ۔ پہلے لیور ٹرانسپلانٹ میں بنوں کے رہائشی...

View Article

این آئی سی وی ڈی میں ہزاروں مورفین انجکشن زائدالمیعاد ہوگئے

این آئی سی وی ڈی میں 3 ہزار 191 مورفین انجکشن زائدالمیعاد ہوگئے۔ قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) میں مورفین کے 3 ہزار 191 انجکشن استعمال نہ ہونے کے باعث زائدالمیعاد ہوگئے، تاہم انتظامیہ...

View Article

بچوں میں موٹاپے کی روک تھام کے لیے میٹھے مشروبات کم کرنا مؤثر قرار

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں کی خوراک میں صرف ایک تبدیلی، یعنی میٹھے مشروبات کا استعمال کم کرکے پانی پینے کی عادت اپنانے سے موٹاپے پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔ بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف...

View Article

دنیا بھر میں کینسر کے کیسز میں 2050 تک 77 فی صد اضافے کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) کے مطابق دنیا بھر میں کینسر صحتِ عامہ کا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے جبکہ 2050 تک اس مرض کے سالانہ نئے کیسز کی تعداد 3...

View Article


وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ذیابیطس کے علاج کے بین الاقوامی اور قومی طبی ماہرین کے وفد نے ملاقات کی جس میں...

View Article

گندم، سیب اور گاجروں کی غذائیت میں 50 فی صد تک کمی کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گندم، سیب اور گاجروں میں 1960 کی دہائی کے مقابلے میں غذائیت کی مقدار نصف رہ گئی ہے۔مٹی کے معیار میں گراوٹ کے باعث پھلوں اور سبزیوں میں موجود غذائی اجزا کی مقدار میں...

View Article


پمز میں مریضوں کیلیے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ؛ نئے شعبے اور خصوصی تعلیمی...

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں سانحے کے بعد نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالق نے بڑے پیمانے پر ادارہ جاتی اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ اصلاحاتی اقدامات میں اسپتال کے انفرا...

View Article

معدے کے کینسر کی خاموش علامات، معمولی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں

معدے کا کینسر کئی مرتبہ بیماری کے ابتدائی مرحلے میں ایسی علامات کے ساتھ سامنے آتا ہے جو عام بدہضمی یا معدے کی خرابی سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بعض افراد انہیں معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز...

View Article


سائبیریا میں طاعون سے دوسری ہلاکت کا دعویٰ؛ روس کا ردعمل سامنے آگیا

روس نے سائبیریا میں طاعون سے دوسری ہلاکت اور وبا پھیلنے سے متعلق خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے شہریوں کو سرکاری طبی اداروں کی معلومات پر بھروسا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ روسی خبر رساں اداروں کے مطابق کریملن...

View Article

غریبی میں بچپن گزرنا بعد کی زندگی میں دل کی صحت پر کیا اثرات رکھتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم آمدنی والے خاندانوں میں پرورش پانے والے افراد میں زندگی کے بعد کے حصے میں دل کی شریانوں میں ایتھروسکلروسس (شریانوں میں چربی اور پلاک جمع ہونے) کا خطرہ زیادہ ہو...

View Article

روزانہ سلاد کھانے کی عادت جسم کو کن فوائد سے ہمکنار کرسکتی ہے؟

تازہ سبزیوں سے تیار کیا گیا سلاد صرف کھانے کے ساتھ پیش کیا جانے والا ایک اضافی جزو نہیں بلکہ متوازن غذا کا اہم حصہ بھی بن سکتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق روزانہ خوراک میں سلاد شامل کرنے سے جسم کو فائبر،...

View Article
Browsing index pages (5950 articles)


Latest Images